معروف قانون دان یو کے لائرز کونسل فا ر ہیومن رائٹس کے سربراہ صبغت اللہ قادری 2 ہفتے کے دورے پر کراچی پہنچ گئے

بدھ 7 دسمبر 2016 22:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء) معروف قانون داں یو کے لائرز کونسل فا ر ہیومن رائٹس کے سربراہ صبغت اللہ قادری 2 ہفتے کے اہم دورے پر بدھ کو کراچی پہنچ گئے ہیں،پاکستان نڑاد برطانوی قانون داں صبغت اللہ قادری سندھ واسلام آباد میں اہم سیاسی سماجی اور آئینی ماہرین سے ملاقات کریں گے اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :