حادثے کا شکار طیارے کے ملبے سی21لاشیں نکال لی گئی، آئی ایس پی آر

بدھ 7 دسمبر 2016 22:20

حادثے کا شکار طیارے کے ملبے سی21لاشیں نکال لی گئی، آئی ایس پی آر
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار طیارے کے ملبے سی21لاشیں نکال لی گئی ہیں، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ21افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جنہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ( وقار )

متعلقہ عنوان :