ْطیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے ایئر کموڈور منیر بٹ کی سربراہی میں انویسٹی گیشن بورڈ تشکیل

بدھ 7 دسمبر 2016 22:19

ْطیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے ایئر کموڈور منیر بٹ کی سربراہی میں انویسٹی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) پی آئی اے نے حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے ایئر کموڈور منیر بٹ کی سربراہی میں انویسٹی گیشن بورڈ تشکیل دے دیا، ڈی جی سول ایوی ایشن کی ہدایات پر پی آئی اے نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے بورڈ تشکیل دے دیا ہے، ایئر کوڈور منیر بٹ بورڈ کے سربراہ ہوں گے۔ ( وقار )