طیارے حادثے کے پائلٹ اور معاون پائلٹ باپ بیٹا تھے ، تعلق کراچی سے تھا

بدھ 7 دسمبر 2016 22:19

طیارے حادثے کے پائلٹ اور معاون پائلٹ باپ بیٹا تھے ، تعلق کراچی سے تھا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) طیارے حادثے کے پائلٹ اور معاون پائلٹ باپ بیٹا تھے تعلق کراچی سے تھا، نجی ٹی وی کے مطابق حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے وال پائلٹ صالح یار جنجوعہ اور معاون پائلٹ ان کا بیٹا احمد جنجوعہ باپ بیٹا تھے جن کا تعلق کراچی سے تھا۔ ( وقار )

متعلقہ عنوان :