مٹیاری،سینئر صحافی ایاز ہاشمانی میمن کی خالہ کا انتقال کر گئیں

بدھ 7 دسمبر 2016 22:17

مٹیاری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء)مٹیاری کے صحافی کی خالہ کا انتقال تفصیلات کے مطابق مٹیاری کے سینئر صحافی ایاز ہاشمانی میمن کی خالہ کچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد انتقال کرگئی جسے مٹیاری کے ابائی قبرستان میں سینکڑوں معززین شہریوں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحومہ کے انتقال پر لواحقین سے معززیں ،صحافیوں کی جانب سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہی