حیدرآباد، دوپہر کے اوقات موسم خشک اور رات کوموسم سرد رہے گا،محکمہ موسمیات

بدھ 7 دسمبر 2016 22:03

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتاہم بالائی سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات دھند پڑنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

حیدرآباد میں دوپہر کے اوقات موسم خشک جبکہ رات کے اوقات موسم سرد رہے گا۔بدھ کو حیدرآباد31سینٹی گریڈ کے ساتھ خشک رہا ، حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 33% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 14 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ31سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :