جامعہ سندھ جام شورو،بیچلرز، ماسٹرز سیکنڈ سمسٹر کے پرچے ملتوی

بدھ 7 دسمبر 2016 22:03

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) جامعہ سندھ جام شورو کے ناظم امتحانات (سمسٹر) محمد علی روشن پٹھان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پیر 12 دسمبر پر ہونے والے بیچلرز، ماسٹرز (پاس و آنرس) فائنل کے ریگولر اور امپروور/فیلوور کے سیکنڈ سمسٹر کے پرچے عید میلاد النبی کے موقع پر عام تعطیل ہونے کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ یہ پرچے اب 14 دسمبر 2016ء کو لیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :