حادثے کا شکار ہونے والا اے ٹی آر 42 طیارہ بالکل ٹھیک تھا،یہ تقریباً 10 سال پرانا تھا ، طیارے میں 48 افراد سوار تھے

پی آئی ای کے ترجمان دانیال گیلانی کی نجی ٹی وی سے گفتگو

بدھ 7 دسمبر 2016 21:38

حادثے کا شکار ہونے والا اے ٹی آر 42 طیارہ بالکل ٹھیک تھا،یہ تقریباً ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے ) کے ترجمان دانیال گیلانی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا حادثے کا شکار ہونے والا اے ٹی آر 42 طیارہ بالکل ٹھیک جہاز تھا اور تقریباً دس سال پرانا جہاز تھا ، طیارے میں 48 افراد سوار تھے ، نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس حادثے پر تحقیقات ہوں گی جو بھی سامنے آگے وہ میڈیا سے شیئر کیا جائے گا ۔…(م د )