نبی ﷺ نے زند گی بسر کر نے کا جو طر یقہ بتا یا اس کی مد د سے ہمیں اپنی زندگی گز را نی چا ہیے،ڈاکٹر عا لم سعید

بدھ 7 دسمبر 2016 20:08

لاہور۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) سینئر پر و فیسر یو نیو رسٹی آف ایجو کیشن ڈاکٹر عا لم سعید نے کہا کہ اسلام ا یک مکمل ضا بطہ حیا ت ہے ہما رے پیا رے نبی ﷺ نے ہمیں زند گی بسر کر نے کا جو طر یقہ بتا یا اس کی مد د سے ہمیں اپنی زندگی گز را نی چا ہیے اور وہی را ہ ہد ایت ہے۔ قر آن پا ک ا ور ا حا د یث کی بد ولت ہم سائنس کو سمجھنے اور ا س سے فا ئد ہ ا ٹھا نے کے قا بل ہو ئے ہیں ۔

ان خیا لا ت کا ا ظہا ر انہو ں نے ڈویز ن آف سا ئنس اینڈ ٹیکنا لو جی کے زیر ا ہتما م ہو نے وا لے سیمنا ر سا ئنسی رویہ اور اسلا م سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ۔سیمنا ر کے مہما ن خصو صی ڈ اکٹر بلا ل مسعو د) ڈائر یکٹر سنٹیرفا ر یا ئی ا نر جی فز کس پنجا ب یونیو ر سٹی( تھے۔انہو ں نے شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا سا ئنسی رویے میں سچ ما ننا تنقید اور تصب کا انکا ر شا مل ہیں ۔

(جاری ہے)

یہ ایک ا نسا نی خو بی ہے جس نے سا ئنس پیدا کی ہے اور اس کا استعما ل ادب ،تا ریخ میں بھی ہو تا ہے ا سلا می قا نونی بحثو ں میں اور اسلا می علم ا لکلا م میں بھی یہی ا ستعما ل ہر جگہ عقل کی تعر یف بن جا تا ہے ۔ڈ ائر یکٹر کو الٹی ا نہا نسمینٹ سیل ڈ اکٹر محمد منشا ء نے کہا کہ جو چیز یں ہما ری عقل پر مبنی ہیں وہ اسلا م کے غلا ف کے اندر ہیں ۔قرا ٓ ن پا ک میں بھی مختلف جگہ پر ا رشا د ہو ا ہے کہ'' کیا تم عقل و بصیر ت نہیں ر کھتی''،سا ئنس کا اسلا م کے سا تھ کو ئی تفا بل نہیں ہے قرآنی آیا ت کو سمجھتے ہو ئے ہم سائنس کا استعما ل کرتے ہیں۔

آپ کو چا ہیے کہ چیز و ں کو سمجھ کر ا پنا ئیں اور ان کا سا ئنسی مشا ہد ہ کریں اس طر ح آپ کے ا ندار سا ئنسی رویہ جنم لے گا ۔آخر میں فوکل پرسن اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرنوید نے شرکا ء کا شکریہ ادا کیا ِ۔اس موقع پراستاطلبہ و طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔

متعلقہ عنوان :