شادی ہال ایسوسی ایشنز کو ون ڈش اور وقت کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کرنے ہوگا،

ڈی سی او

بدھ 7 دسمبر 2016 20:00

لاہور۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) امین اکبر چوپڑا ڈسٹرکٹ آفیسر مانیٹرنگ اینڈ انکوائری کی زیر صدارت شادی ہال ایسوسی ایشنز کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ڈی سی او نے کہا کہ شادی ہال ایسوسی ایشنز کو ون ڈش اور وقت کی پابندی پر سختی سے عملدر آمد کرنے ہوگا،اگر کوئی خلاف ورزی کرتے پایا گیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور اس ضمن میں کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :