پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ نے فوجی جوانوں کے ساتھ لا ہو رگیر یژ ن میں مصروف دِن گزارا

بدھ 7 دسمبر 2016 20:00

لاہور۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی لا ہور کی100 کے قریب طلباء اور طالبات نے اُسا تذ ہ کے ہمر اہ فوجی جوانوں کے ساتھ لا ہو رگیر یژ ن میں مصروف دِن گزارا، اِس موقع پر اُ نھیں پا ک فو ج کے پیشہ و رانہ اُ مو ر سے متعلق بر یفنگ دی گئی، اِس ایک رو زہ پر و گر ام کا مقصد نو جو ان نسل خصو صاًًً کا لج اور یو نیو ر سٹی کے طلبا ء اور طا لبا ت میں سکیو ر ٹی سے متعلق آ گا ہی ، خو د اعتما دی اور جذ بہِ حب الو طنی کو مز ید اُ جا گر کر نا اور پا ک فو ج کی د فا عی ذ مہ د ار یو ں اور پیشہ و ارا نہ صلا حیتوں کے با ر ے میں آ گا ہ کر نا ہے، پر و گر ام کے آ غا ز میں طلبا ء وطا لبا ت نے مُسلح افواج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یا د گا رِ شہد اء پر پھو لو ں کی چا د ر چڑ ھا ئی اور فاتحہ خوانی کی ، اِس مو قع پر اُنھیں پا ک فو ج کی 68 سا لہ قو می خد ما ت اور لا ز و ال قر با نیو ں سے آ گا ہ کیا گیا، بعد ازاں طلبا ء و طا لبا ت کو پا ک فو ج کے جو انو ں کی پیشہ ورا نہ مہا ر ت ،مستعدی اور سُبک رفتاری سے متعلق ایک عملی مظا ہر ہ د کھا یا گیا جسے اُ نھو ں نے خو ب سر اہا اور فو جی جو انو ں کی پیشہ و را نہ مہا ر ت کو د ل کھو ل کر د اد د ی،اِس موقع پر پا ک فو ج کے ز یر استعما ل اسلحہ اور آ لا ت کی مختلف اقسا م کے با ر ے میں بر یفنگ د ی گئی اور اُ نھیں چھو ٹے ہتھیا رو ں کا استعما ل اور فا ئر بھی سکھا یا گیا، پروگرام کے اختتام پر طلباء و طالبات نے قصور گنڈا سنگھ والا پا ک بھا ر ت چیک پوسٹ پر پرچم اُتارے جانے کی پُرجوش تقریب دیکھی جہاں پاکستان رینجرز کے جوانوں کی شاندار اور ولولہ انگیز پریڈ اور حاضرین کے پُر جوش نعروں نے اُن کا لہو گر ما یااور جذبہ ء حُب الوطنی کے جذبات مزید اُجاگرکئے،اس مو قع پر طلبا ء و طا لبا ت کا جوش وجذ بہ دیدنی تھا،انھوں نے اس ایک رو ز ہ پر وگر ام میں گہر ی د لچسپی لی اور پا ک فو ج کی پیشہ وا را نہ صلا حیت اور بُلند جذ بے کی بے حد تعریف کی اور ملکی سا لمیت اور استحکام کیلئے دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے عز م و ایثا ر کو بے حد سرا ہا اور فخر کا اظہار کیا ۔