صوبا ئی وزیر مہر اعجاز احمد اچلا نہ آج بکھری احمد خان کا دورہ کر یں گے

بدھ 7 دسمبر 2016 17:42

لیہ۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء)صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ آج 8دسمبر کودوپہر 2بجے بکھری احمد خان کا دورہ کر یں گے جہا ں صوبا ئی وزیر دریا کے کٹا ؤ کی صورتحا ل ، حفاظتی و سپر بندوں کا معائنہ اور متا ثرین میں امدادی اشیا ء تقسیم کر یں گے بعد ازاں صوبا ئی وزیر لو ہا نچ نشیب و سمرا نشیب کا بھی دورہ کر یں گے اسی طرح شام 6بجے ڈی سی او لیہ کے کا نفر نس روم میں ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر یں گے ۔