تجارتی منڈیوں میںگندم کے نرخوں میں کمی

بدھ 7 دسمبر 2016 16:37

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2016ء) تجارتی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں کمی کا رحجان رہا۔پیرس کی یورو نیکسٹ میں گندم آئندہ سال مارچ میں ترسیل کے معاہدے 0.50 یورو یا 0.3فیصد کی کمی سے 164.25 یورو فی ٹن میں طے پائے جو کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران گندم کے نرخوں کی کم ترین سطح 163.75یورو فی ٹن کے قریب ہے�

(جاری ہے)

�۔