چینی سٹاکس بدھ کو اضافے پر بند ہوئے

بدھ 7 دسمبر 2016 14:48

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء)چینی سٹاکس بدھ کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.71فیصداضافے سی3222.

(جاری ہے)

24پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.70فیصد اضافے سی10855.72پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.60فیصد کے اضافے سی2034.99پوائنٹس پر بند ہوا ۔