ڈیموکریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام قومی کانفرنس کل ہوگی

بدھ 7 دسمبر 2016 14:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) ڈیموکریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام قومی کانفرنس کل جمعرات کو منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

کانفرنس سے جرمنی کے سفیر انا لیپل، یورپی یونین کے پاکستان میں وفد کے سربراہ جین فرانکوئس، اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراوصاف علی اور دیگر خطاب کریں گے۔