پی ایس ڈی ای اور پائیڈ کے زیر اہتمام سی پیک اور ریجنل انٹگریشن کے موضوع پر 32 ویں اے جی ایم کانفرنس 13 دسمبر کو ہوگی

بدھ 7 دسمبر 2016 14:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) پاکستان سوسائٹی آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی ایس ڈی ای) اور پائیڈ کے زیر اہتمام سی پیک اور ریجنل انٹگریشن کے موضوع پر 32 ویں اے جی ایم کانفرنس 13 دسمبر کو مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :