بلوچستان ،ْایکسائز اینڈ ٹیکیشن کا نان رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا
مہم کے دوران غیر رجسٹرڈ گاڑیوں موٹر سائیکلز اور رکشوں کو رجسٹرڈ کیا جائے گا
بدھ 7 دسمبر 2016 13:58
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ صوبے بھر میں بھاری تعداد میں بغیر کاغذات کی گاڑیاں موٹر سائیکل ورکشے موجود ہیںجس کی وجہ سے حکومت کو ماہانہ لاکھوں کا نقصان برادشت کرنا پڑتا ہے۔
مہم کے دوران غیر رجسٹرڈ گاڑیوں موٹر سائیکلز اور رکشوں کو رجسٹرڈ کیا جائے گا۔سید ظفر علی بخاری نے بتایا کہ صوبے بھر میں منشیات کی روک تھام کیلئے بھی گرینڈ آپریشن کیا جائیگا ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے بتایا کہ بلوچستان میں پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کیلئے گھر گھر مہم چلائی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ محکمے نے گذشتہ سال ایک ارب ارب پانچ کروڑ روپے کی ریکواری قومی خزانے میں جمع کرائی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.