ْحکمرانوں اور انکے غیر ملکی دوستوں نے پاکستان کو شکار گاہ بنایا ہوا ہے‘ جمشید اقبال چیمہ
شریف خاندان اور ان کے حواری نوشتہ دیوار پڑھ لیں اب یہ پانامہ کے شکنجے سے باہر نہیں نکل سکیں گے‘ مرکزی رہنما پی ٹی آئی
بدھ 7 دسمبر 2016 13:14
(جاری ہے)
پھرقطر ی دوست کی مالی معاونت کا بیان سامنا آ گیا ۔ حکمران ملک و قوم کے پیسے سے تحفے تحائف دے کر بیرون ممالک کے حکمرانوں اورامیر خاندانوں سے دوستی پالتے اور نبھاتے ہیں اور پھر انہیں اس کے بعد اپنے لئے بھی اربوں روپے تحائف میں مل جاتے ہیں لیکن یہی دوست عوام کی فلاح کیلئے مفت میں ایک پائی دینے کو تیار نہیں ہوتے۔
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں اور ان کے غیر ملکی دوستوں نے پاکستان کو شکار گاہ بنایا ہوا ہے ۔ قوم کو اس بارے سوچنا ہوگا بصورت دیگر ہماری قومی غیرت کا جنازہ نکل جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان وسائل سے مالا مال ملک ہے لیکن بد قسمتی سے ہمیں بھکاری بنا دیا گیا ہے اور اس کے ذمہ دار ہر دور میں اقتدار میں آنے والے حکمران ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ثابت کرنا ہے کہ ہم آزاد اور غیر تمند قوم ہیں اور ہمیں اپنے عملی اقدامات سے اسے ثابت کرنا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.