جامعہ پشاور میں عورتوں پر تشدد کے بارے ورکشاپ

بدھ 7 دسمبر 2016 12:25

پشاور۔07دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2016ء) جامعہ پشاور کے سوشلورک ڈیپارٹمنٹ اور بین الااقوامی این جی اوسچ کے زیر نگرانی عورتوں پر جسمانی ‘ذہنی اور جنسی تشدد کے حوالے سے پشاور یونیورسٹی کے ٹیچرز کمیونٹی سنٹر میں ایک ورکشاپ کا انعقاد کیاگیاتھا جس میں بڑی تعدادمیں یونیورسٹی کے طلباء وطالبات ‘سماجی کارکنان کے علاوہ کثیرتعدادمیں لوگوں نے شرکت کی‘ ورکشاپ سے سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر بشارت حسین اور سچ این جی او کے پراجیکٹ منیجر اویس الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک مہذب معاشرے کی یہ مثال نہیں کہ عورتوں پر تشدد کیاجائے۔

متعلقہ عنوان :