چینی یوآن کی قدر میں کمی

بدھ 7 دسمبر 2016 11:51

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2016ء)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی،زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چین کی قدر میں 233بیسک پوائنٹ کی کمی ہوئی اور چینی یو آن 6.8808کی شرح پر بند ہوا