انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.8 شدت کا زلزلہ،عمارتوں‌ کے ملبے تلے دب کر 25 افراد ہلاک

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 7 دسمبر 2016 09:14

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.8 شدت کا زلزلہ،عمارتوں‌ کے ملبے تلے ..

جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7دسمبر۔2016ء) انڈونشیا کے صوبے آچے میں زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونشیا کے جزیرے سماٹرا میں شدید زلزلہ آیا۔

(جاری ہے)

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی وجہ سے صوبہ آچے میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں اور عمارتوں‌کے ملبے تلے دب کر ابھی تک 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :