نبی آخرالزما ن ؐکی زندگی ہما رے لئے مشعل راہ ہے، ڈاکٹر سعید احمد

منگل 6 دسمبر 2016 23:19

سیالکوٹ ۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) دہشت گر دی سے چھٹکا را حاصل کر نے کئے ہمیں نبی کریم ؐ کے احکا ما ت کو مدنظر رکھتے ہو ئے حکمت عملی اپنا نے کی ضرورت ہے ،نبی آخرلزما ن ؐکی زندگی ہما رے لئے مشعل راہ ہے ،ان خیالات کا اظہار ممتا ز دانشور ڈاکٹر سعید احمد سعید ی نے سیالکوٹ پریس کلب اور زاویہ فورم کے زیر اہتما م ایک سیمینار سیرت النبیؐ اور عصر حا ضر کے تقاضے سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پیر سید عارف بہائو الحق شاہ،چیئر مین پریس کلب انور حسین با جو ہ، جنر ل سیکر ٹری محمد رشید چوہدری،حاجی ذوالفقار بھٹی،ضمیر اکرم شیخ،محمد افضل بٹ،عمران اسلام بو بی و دیگر مو جو د تھے۔

متعلقہ عنوان :