بجلی کی فراہم معطل رہے گی

منگل 6 دسمبر 2016 23:13

فیصل آباد۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث7دسمبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے ڈی گرائونڈفیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن سے نکلنے والے بی ایل انڈسٹریل فیڈر132کے وی کے والا گرڈسٹیشن سے نکلنے والے فارسٹ پارک 132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن سے نکلنے والے فاروق آباد اور مدنی فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن سے نکلنے والے فرٹیلائزر فیڈر132کے وی نشاط آبادگرڈسٹیشن سے نکلنے والے ایس او ایس ویلج فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے گوگیرہ اور بچیانہ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے ستیانہ ویلج اورسمندری فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن سے نکلنے والے پارکو، سلطان نگر، جھمرہ سٹی اور ساندل فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :