خوشحال خان خٹک ایکسپر یس کی تین بو گیاں پٹر ی سے اتر گئیں،مسافر محفوظ

منگل 6 دسمبر 2016 23:07

بھکر۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء)بہل پھا ٹک کے قریب خو شحا ل خا ن خٹک ایکسپر یس کی تین بو گیاں پٹر ی سے اتر گئیں تما م مسا فر محفو ظ ریلو ے حکام واقعہ کے مطا بق کرا چی سے پشا ور جا نے والی خو شحا ل خا ن خٹک ایکسپر یس بھکر ریلو ے اسٹیشن کے قریب کا نٹا تبد یل کے دوران تین بو گیاں پٹر ی سے اتر گئیں ریلو ے حکا م کے مطا بق تما م مسا فر محفو ظ ہیں جبکہ ملتا ن سے کند یا ں ریلوے سیکشن ٹر ینوں کی آمد ورفت کے لئے بند ہو گیا پشا ور سے کراچی جا نے والی اور راولپنڈ ی سے ملتا ن جا نے والی ٹر ینوں کو مختلف اسٹیشنو ں پر رو ک لیا گیا ہے کچھ دیر کے بعد دو نوں ٹرینوں کو اپنی منز ل کی طرف روا نہ کر دیا جبکہ ٹر یک کی بحا ل کے لئے ملتا ن سے مشینر ی منگوا لی گئی ہے ،جس نے 12گھنٹے کی جدو جہدکر کے اتری ہو ئی تینو ں بو گیوں کو پٹر ی پر رکھا اور متا ثرہ بوگیو ں کو ریلو ے اسٹیشن پر پہنچا کر ٹر یک کو کلیئر کر دیا گیا۔