ضلعی نارکوٹکس کمیٹی بہاولنگر کا اجلاس کل ہوگا

منگل 6 دسمبر 2016 23:05

چشتیاں۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء)ڈی سی او اظہر حیات کی زیر صدارت ضلعی نارکوٹکس کمیٹی بہاولنگر کا اجلاس کل 7 دسمبر کو دو بجے دوپہر ڈی سی او کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا اجلاس میںکمیٹی کے ممبران شرکت کریں گیااور نارکوٹکس کے خاتمے اور کنٹرول میں پولیس اور محکمہ ایکسائز کی کارکردگی،نارکوٹکس کنٹرول میں کارپوریٹ سیکٹر کی شمولیت،آگاہی مہم اور مختلف محکموں میں تعاون اور دیگر اموربھی زیر غور آئیں گے۔