ڈی سی او بہاولنگر کااچانک تحصیل ہسپتال چشتیاں کا دورہ

منگل 6 دسمبر 2016 23:05

چشتیاں۔6 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء)ڈی سی او بہاولنگر محمداظہر حیات نے اچانک چشتیاں کادورہ کرکے تحصیل ہسپتال چشتیاں کے مختلف حصو ں کا دورہ کیا اور صفائی کے انتظامات کی ہدایات کیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے تحصیلدار آفس میں ریکارڈ کا معائنہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں چوہدری ارشد محمود سدھو و دیگر سب ڈویژن افسران بھی موجود تھے۔