نوشہرہ اضاخیل پولیس کی کامیاب کاروائی

منگل 6 دسمبر 2016 22:47

نوشہرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2016ء) نوشہرہ اضاخیل پولیس کی کامیاب کاروائی ۔24گھنٹے سے بھی کم مدت میں جدید طریقہ تفتیش سے اسلحہ کے نوک پر ٹرکوں کو لوٹنے والابین الاضلاعی راہزن گروہ سر غنہ سمیت گرفتار ۔

(جاری ہے)

چھینی گئی رقم،موبائل فونز،واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد ۔ گرفتار گروہ نوشہرہ پولیس کے علاوہ صوبہ کے دیگر اضلاع کو بھی کئی سنگین وارداتوں میںمطلوب ہیں ۔مذید تفتیش جاری ہے ۔انکشافات متوقع ہیں ۔واحد محمود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

متعلقہ عنوان :