جماعة الدعوة سندھ کے مسئول فیصل ندیم کی والدہ علالت کے باعث انتقال کرگئیں

منگل 6 دسمبر 2016 22:47

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2016ء) جماعة الدعوة سندھ کے مسئول فیصل ندیم کی والدہ علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔ ان کی نماز جنازہ مرکز سعد بن معاذ کے سامنے ادا کی گئی۔

(جاری ہے)

جبکہ انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین میں جماعة الدعوة کے عہدیداروں سمیت سیاسی، مذہبی اور سماجی تنظیموں کے رہنماؤں ، صحافیوں ، وکلاء، تاجروں، ڈاکٹرز، اور اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی

متعلقہ عنوان :