حیدرآباد،جوائنٹ ٹیچر ایکشن کمیٹی اجلاس میں ڈائریکٹر اور ڈی او تعلیم کی جانب سے اساتذہ اور عملے کو ہراساں کرنے کیخلاف 9دسمبر سے احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ
منگل 6 دسمبر 2016 22:47
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کاشف چانڈیو نے کہا کہ ڈائریکٹر اور ڈی او تعلیم نے 2012ء میں میرٹ پر بھرتی کئے گئے اساتذہ کو مسلسل ہراساں کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے ۔
اساتذہ کو مختلف دھمکیاں دی جارہی ہیں ،جبکہ افسران اس حوالے سے اساتذہ سے ملنے کو بھی تیا رنہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ 9دسمبر کو حیدرچوک سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جائیگی ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اساتذہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ، اجلاس سے نجیب ابڑو، سلمان منشی، اعجاز کھوسو ، جاوید جتوئی اور دیگر نے بھی شرکت کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.