عالمی میلاد کانفرنس مال روڈ پر ہو گی ،انتظامات اورتیاریاں شروع کر دی گئیں
ڈاکٹر طاہر القادری کانفرنس میں خطاب کریں گے، جواد حامد کی انتظامی کمیٹیوں سے گفتگو
منگل 6 دسمبر 2016 21:24
(جاری ہے)
اس موقع پر میاں زاہد جاوید ،میر آصف اکبر،سعید اختر،حافظ غلام فرید ، چوہدری افضل گجر ،میاں طاہر یعقوب،ساجد اصغر ،شیخ عتیق الرحمان،حاجی فرخ خان ،عمر اعوان بھی موجود تھے ۔
جواد حامد نے کہاکہ کارکن اور انتظامی کمیٹیاں عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات اور تیاریوں کیلئے دن رات محنت کریں ۔مال روڈ کو سجائیں ،تاجر ،طلبہ ،وکلاء،مزدور،کسان ،سیاسی،سماجی،مذہبی رہنمائوں کے ساتھ ساتھ عوام الناس کو عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے ۔صرف شہر لاہور سے لاکھوں مرد و خواتین عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کر کے دنیا کو پیغام دیں کہ آقائے دو جہاں ﷺ کی ولادت سے بڑھ کر کوئی خوشی نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.