بلاول بھٹو کل صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے

منگل 6 دسمبر 2016 20:31

بلاول بھٹو کل صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل ( بدھ ) کے روز بلاول ہائوس لاہور میں صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے ۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات مصطفی کھوکھر کے مطابق بلاول بھٹو آج بلاول ہائوس لاہور میں صحافیوں کو ظہرانہ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :