پاکستان ،چین کو باہمی مدد ،اسٹریٹجک تعاون بڑھانا چاہیے، سی پیک ویب سائٹ کے افتتاح پر چین کے صدر شی جن پنگ کا پیغام

منگل 6 دسمبر 2016 20:31

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2016ء) سی پیک ویب سائٹ کے افتتاح پر چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اورچین کو باہمی مدد اور اسٹریٹجک تعاون بڑھانا چاہیے،ترقی کا ثمر پاکستان اور خطے کے دیگر ملکوں کو مل سکیگا۔

(جاری ہے)

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ ا?ئندہ 5برسوں میں چین پاکستان میں تربیت کے 2ہزار مواقع فراہم کرے گا، چین پاکستان کے ایک ہزار اساتذہ کو چینی زبان کی تربیت دے گا۔

متعلقہ عنوان :