کوئٹہ، پولیس نے میاں غنڈی سے لاش برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کردی

منگل 6 دسمبر 2016 20:14

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2016ء) پولیس کو میاں غنڈی کے علاقے سے لاش ملی قبضے میں لیکر ورثاء کے حوالے کردی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پولیس کو میاں غنڈی کے علاقے سے ایک کنویں کے اندر سے ایک لاش ملی جسے پولیس نے قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا جہاں پر اس کی شناخت برکت علی کے نام سے ہوئی پولیس نے تحقیقات کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔ مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :