سابق وزیر اعظم محمد یعقو ب خان نجی دورے پر جرمنی روانہ

منگل 6 دسمبر 2016 19:40

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2016ء) سابق صدر آزاد کشمیراور سابق وزیر اعظم محمد یعقو ب خان نجی دورے پر جرمنی چلے گے جرمنی میں وہ اپنے بیٹے کا علاج کروا رہے ہیں ان کے بڑے بیٹے فیصل یعقوب کی پولیس فائرنگ سے آنکھ متاثر ہو گئی تھی اب اسی وجہ ان کے سر میں بھی شدید برابلم ہے اس بیماری کا علاج گزشتہ چند ماہ سے و جرمنی میں کروا رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

اب ایک مرتبہ پھر وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ بیٹے کے علاج کے لیے جرمنی چلے گے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :