علامہ اقبال میڈیکل کالج کا 15 واں کانووکیشن سات جنوری کو منعقد ہو گا

منگل 6 دسمبر 2016 19:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2016ء) علامہ اقبال میڈیکل کالج کا 15واں سالانہ کانووکیشن برائے سیشن (2010-2015) کا انعقاد 7جنوری 2017بروز ہفتہ صبح 8-00بجے کالج آڈٹیوریم علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں ہو گا-سیشن( 2015-2010) تما گریجوایٹ 13دسمبر 2016سے پہلے سٹوڈنٹس سیشن/چیئرپرسن رجسٹریشن کمیٹی سے رابطہ کریں -تاریخ ہذا کے بعد کانووکیشن کے لئے کسی گریجوایٹ کو رجسٹر نہیں کیا جائے گا-

متعلقہ عنوان :