بلاول بھٹو کی پارٹی کے یوم تاسیس کی اختتامی تقریب میں گلوکارہ عارف لوہار کو گلے لگا کر شاندار پر فارمنس پرداد

منگل 6 دسمبر 2016 18:40

بلاول بھٹو کی پارٹی کے یوم تاسیس کی اختتامی تقریب میں گلوکارہ عارف ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 دسمبر2016ء) پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے پارٹی کے یوم تاسیس کی اختتامی تقریب میں گلوکارہ عارف لوہار کو گلے لگا کر شاندار پر فارمنس پرداد دی جبکہ پنڈال میں پیپلزپارٹی کے جیالے جھومتے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بلاول ہائوس میں ہونیوالی تقریب میں بلاول بھٹو ‘اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ ‘سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ ‘آصفہ بھٹو ‘بختاور بھٹو ‘فر یال تالپور‘سینیٹر اعتزاز احسن ‘شیری رحمن ‘ندیم افضل چن ‘سابق وزیر اعظم راجہ پر ویز اشرف سمیت پیپلزپارٹی کے مر کزی صوبائی قائدین شر یک ہوئے اور اسٹیج پر عارف لوہار نے پنجاب گانوں پر پر فارمنس دی جس پر چیئر مین بلاول بھٹو نے گلوکارہ عارف لوہار کو گلے لگا کر شاندار پر فامنس پر داد دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :