لو دھراں کے رہا ئشی 3کمسن بھا ئی کا نگو وائرس کا شکار الائیڈ ہسپتال کے آئسو لیشن وارڈ میں منتقل

نمو نے این آئی ایچ اسلام آباد روانہ

منگل 6 دسمبر 2016 18:22

فیصل آباد/لودھراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 دسمبر2016ء)لو دھراں کے رہا ئشی 3کمسن بھا ئی کا نگو وائرس کا شکار الائیڈ ہسپتال کے آئسو لیشن وارڈ میں منتقل نمو نے این آئی ایچ اسلام آباد روانہ تفصیلات کے مطا بق لودھران کے رہا ئشی 3معصوم بھا ئیوں7سالہ شیر یں5سا لہ مسعود4سا لہ محمد شفاء کو والدین الائیڈ ہسپتال لیکر آئے ابتدا ئی رپورٹس میں کا نگو وا ئرس کی تصدیق ہو گئی ہسپتال انتظا میہ نے متا ثرہ تینوں مریضوں کو آئسو لیشن وارڈ میں منتقل کر دیا اور مزید تحقیقات کے لیے متا ثرہ مریضوں کے خون کے نمو نے این آئی ایچ اسلام آباد بھجوا دیے والدین کے مطا بق تینوں بچے کسی بھی طور پر گز شتہ کئی مہینوں سے کسی جا نور کے پا س نہیں گیء اور نہ ہما رے گھر مین کو ئی جا نور ہے کا نگو وا ئرس کی ابتدائی تصدیق کے بعد محکمہ صحت ڈینگی کی پر یشا نی کے بعد کا نگو وائرس سے پر یشان ضلعی انتظا میہ نے ہنگا می اجلاش بلا لیا ۔