گورنر سندھ نے اقراء یونیورسٹی کو کانووکیشن منعقد کرنے کی اجازت دیدی

منگل 6 دسمبر 2016 16:22

گورنر سندھ نے اقراء یونیورسٹی کو کانووکیشن منعقد کرنے کی اجازت دیدی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2016ء) گورنر سندھ جسٹس ( ر) سعیدا لزماں صدیقی نے اقراء یونیورسٹی کراچی کو 7 فروری 2017 ء کے روز کانووکیشن منعقد کرنے کی اجازت دید ی ہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اقراء یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر یو اے جی عیسانی (UAG Eisani) نے اس سلسلہ میں گورنر سندھ سے درخواست کی تھی ۔

متعلقہ عنوان :