وزیر اعظم میاں نواز شریف کل آزاد کشمیر کے ایک روزہ دورے پر آئیں گے

متاثرین سیز فائر میں چیکوں کی تقسیم اور اجلاس سے خطاب کرینگے

منگل 6 دسمبر 2016 16:13

وزیر اعظم میاں نواز شریف کل آزاد کشمیر کے ایک روزہ دورے پر آئیں گے
راولاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 دسمبر2016ء) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کل سات دسمبر بدھ کو آزاد کشمیر کے ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر آئیں گے انہیں گزشتہ ہفتے آزاد کشمیر آنا تھا لیکن آخری وقت باجوہ نہیں آئے اب وہ بدھ کو اٴْٓ رہے ہیں جہاں وہ متاثرین سیز فائر لائن میں چیک بھی تقسیم کریں گئے اور سیز فائر لائن کا دورہ کرنے کے بعد اہم ترین اجلاس سے بھی خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر آزاد کشمیر کے لیے نواز شریف کی طرف سے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان بھی متوقع ہے ۔

متعلقہ عنوان :