فیصل آباد ،یو ٹیلٹی سٹورز پر کالا چنادال چنا نا یاب ،چینی او پن مارکیٹ سی5رو پے مہنگی

منگل 6 دسمبر 2016 16:12

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 دسمبر2016ء)یو ٹیلٹی سٹورز پر کالا چنادال چنا نا یاب، چینی او پن مارکیٹ سی5رو پے مہنگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق غریب اور متواسط طبقے کی مارکیٹ یو ٹیلٹی سٹوز پر دال چنا اور کا لے چنے نا یاب ہو گئے اور چینی اللہ اللہ کر کے یو ٹیلٹی سٹو عز پر آ تو گئی مگر مارکیٹ سے 5رو پے مہنگی اوپن مارکیٹ مین چینی کی قیمت 60رو پے کلو جبکہ یو ٹیلٹی سٹوز پر چینی کی قیمت 65 روپے کلو یو ٹیلٹی سٹور کارپوریشن کے سینکڑوں ملازمین نے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ فوری طورچینی کی قیمتوں پر سبسڈی دی جا ئے اور نا یاب ہو نے والی اشیاء ضرویہ کی کنی کو فوری پورا کیا جا ئے۔