وزیراعلیٰ پنجاب کا لندن میں طبی معائنہ، ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ

منگل 6 دسمبر 2016 16:12

وزیراعلیٰ پنجاب  کا لندن میں طبی معائنہ، ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاںشہبازشریف کا لندن میں طبی معائنہ کیا گیا اور میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے،وہ گذشتہ روز طبی معائنہ کیلئے یہاں پہنچے تھے،ان کا روٹین کا چیک اپ تین ماہ قبل ہونا تھا تاہم وہ سرکاری فرائض کی انجام دہی کے باعث وقت پر معائنہ نہیں کراسکے،میڈیکل چیک اپ کے بعد وہ جلد وطن واپس لوث جائیں گے

متعلقہ عنوان :