آسٹریلیا سے آنے والے اشتہاری ملزم کو اسلام آباد ائرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا

منگل 6 دسمبر 2016 15:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2016ء) ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز (اے ایس ایف) نے آسٹریلیا سے آنے والے اشتہاری ملزم کو اسلام آباد ائرپورٹ پر گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملزم عدنان ایف آئی کو سائبر کرائم کے مقدمہ میں انتہائی مطلوب تھا اور وہ غیر ملکی پرواز 614 کے ذریعے اسلام آباد پہنچا تھا جسے فوری گرفتار کر لیا گیا۔