کراچی : گلبہار کے علاقہ میں دستی بم حملہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 6 دسمبر 2016 14:52

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 دسمبر 2016ء) : شہر قائد میں گلبہار کے علاقہ میں دستی بم حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ گلبہار کے علاقہ میں دستی بم حملہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دستی بم حملہ ایک عمارت پر کیا گیا۔ حملے میں تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :