الیکشن کمیشن کی جانب سے کل قومی ووٹرز ڈے منایا جائیگا

منگل 6 دسمبر 2016 15:20

الیکشن کمیشن کی جانب سے کل قومی ووٹرز ڈے منایا جائیگا
ڈونگہ بونگہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2016ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پرکل ( بدھ ) 7 دسمبر ملک بھر میں قومی ووٹرز ڈے منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اسی حوالے سے ملک بھر کے مختلف شہروں میں آگاہی سیمینارز اور واک کا انعقاد کیا جائے گا ۔اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :