Live Updates

عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کے قابل سماعت ہونے سے متعلق سماعت 19 دسمبر مقرر

منگل 6 دسمبر 2016 15:07

عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کے قابل سماعت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2016ء) الیکشن کمیشن نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کے قابل سماعت ہونے سے متعلق سماعت 19 دسمبر کو مقرر کردی۔

(جاری ہے)

چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں5 رکنی کمیشن نے درخواستوں کے قابل سماعت ہونے سیمتعلق دلائل کے لیی19 دسمبرکی تاریخ مقررکی۔عمران خان کی نااہلی کے لئے درخواست شاہ نوازڈھلوں ،ْ جہانگیرترین کی نااہلی کیلئی2 الگ الگ درخواستیں ملک خلیل احمد اوربلال بھٹہ کی جانب سے دائر کی گئی ہیں۔عمران خان اور جہانگیر ترین کے وکلاء نے درخواستیں سماعت کے لیے مقررکرنے کی مخالفت کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات