گورنر سندھ نے اقراء یونیورسٹی کو کانووکیشن کی اجازت دے دی

منگل 6 دسمبر 2016 14:34

گورنر سندھ نے اقراء یونیورسٹی کو کانووکیشن کی اجازت دے دی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2016ء) گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی نے اقراء یونیورسٹی کراچی کو 7 فروری 2017ء کو کانووکیشن منعقد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اقراء یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر یو اے جی عیسانی نے اس سلسلے میں گورنر سندھ سے درخواست کی تھی۔

متعلقہ عنوان :