چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے

منگل 6 دسمبر 2016 14:34

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 دسمبر2016ء)چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.16فیصد کی کمی سی3199.

(جاری ہے)

65پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس0.04فیصد کی کمی سی10779.77پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.01فیصد کی کمی سی2122.26پوائنٹس پر بند ہوا ۔