چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

منگل 6 دسمبر 2016 14:34

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 دسمبر2016ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ، دسمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.094فیصد کے اضافے سے 100.940یوآن (14.68 امریکی ڈالر ) ، مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.246فیصد کی کمی سے 99.395یوآن جبکہجو ن 2017ء کا کنٹریکٹ 0.237فیصد کی کمی سے 98.950یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدی ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :