چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو کمی پر بند ہوا

منگل 6 دسمبر 2016 14:34

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 دسمبر2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو کمی پر بند ہوا ،دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.36فیصد کی کمی سی3448.40،جنوری 2016ء کا کنٹریکٹ 0.33فیصد کی کمی سی3428.20پوائنٹس ،مارچ 2017 ء کا کنٹریکٹ 0.42فیصد کی کمی سی3387.

(جاری ہے)

80پوائنٹس جبکہ جون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.44فیصد کی کمی سی3347.20پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :