چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

منگل 6 دسمبر 2016 13:37

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 دسمبر2016ء)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 295بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور چینی یوآن 6.8575کی سطح پر بند ہوا ۔